نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
یاسر عرفات اور صیہونی حکومت کے سابق وزیر اعظم اسحاق رابین نے امریکی صدر بل کلنٹن کی موجودگي میں دستخط کئے تھے۔ اوسلو معاہدہ کی بدولت ہی خود مختار فلسطینی انتظامیہ ایک عارضی ادارے کی حیثیت سے وجود میں آئي۔ یہ طے پایا تھا کہ اوسلو معاہدہ صرف پانچ سال کے لئے معتبر رہے گا اور اس کے بعد ایک دائمی معاہدہ ...
یاسر عرفات تھے۔ صیہونی حکومت نے یہ جھوٹا پروپگینڈا کرکے فلسطینیوں کو دہشتگرد ظاہر کرنے کی کوشش کی ہے۔ صیہونی حکومت کے اس جھوٹے دعوے کا جواب یہ ہے کہ تحریک انتفاضہ فلسطینیوں کی برہمی کی علامت ہے۔ یہ ان کے غم و غصے کی علامت ہے۔ واضح رہے صیہونی حکومت نے جب فلسطینیوں کی تحریک انتفاضہ کو کچل دیا تو فلسطی ...
یاسر عرفات کے قاتلوں کے ناموں کا اعلان کریں گے الوقت۔ فلسطین کے صدر محمود عباس نے دھمکی دی ہے کہ وہ جلد ہی فلسطین کے سابق صدر یاسر عرفات کے قاتلوں کے ناموں کا اعلان کریں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جمعہ کو محمود عباس نے الفتح کے بانی سربراہ یاسر عرفات کی وفات کے 12 سال کے بعد پہلی بار دعوی کیا ہے کہ و ...